the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



 افغانستان اور امریکا نے سیکیورٹی معاہدے پر دستخظ کردیئے جس کے مطابق 2016 کے اختتام تک امریکی فوجی افغانستان میں قیام کریں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کی تقریب صدارتی محل میں ہوئی جس میں افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اطمر جبکہ امریکی سفیر جیمس کنگھم نے معاہدے پر دستخط کئے، نومنتخب افغان صدر اشرف غنی بھی معاہدے کی  تقریب



میں موجودتھے۔

واضح رہے کہ رواں سال دسمبر میں نیٹو فورسز افغانستان سے انخلا کریں گی جبکہ سیکیورٹی معاہدے کے بعد امریکا نے افغانستان میں ” ریزولوٹ سپورٹ ” کے نام سے نئے مشن کا آغاز کرنا ہے جس کے مطابق امریکی فوجی 2016 کے اختتام تک افغانستان میں قیام کریں گے اور اس دوران افغان فوج اور پولیس کو تربیت دی جائے گی جب کہ  سابق افغان صدر حامد کرزئی امریکا کے ساتھ اس سیکیورٹی معاہدے سے مسلسل انکار کرتے رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.